the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھگدڑ میں ہلاک ہو جانے والے ایرانیوں کی نعشیں دینے میں تاخیر کی مذمت کی ہے۔ ملکی فوج کی اکیڈمی سے فارغ ہونے والے نوجوان فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے خامنہ ای نے کہا کہ سعودی عرب نے بھگدڑ میں زخمی ہونے والے افراد کو بروقت اور مناسب طبی امداد تک فراہم نہیں کی اور ہلاک ہونے والے



ایرانیوں کی نعشیں بھی واپس نہیں کی جا رہی ہیں۔
خامنہ ای نے سعودی حکومت کو متنبہ کیا کہ ایرانیوں کے ساتھ معمولی سے بھی بے توقیری کا جواب انتہائی شدید ہو سکتا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے واضح کیا کہ ایران نے ضبط اور تحمل کو اختیار کر رکھا ہے اور اسے سعودی حکومت ایرانی کمزوری کے طور پر مت لے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ایران ان سے زیادہ توانا ملک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.